ابنا: پاکستان کے شمال میں موجود گلگت بلتستان کا علاقہ آج کل اندرونی اور بیرونی کالعدم جماعتوں کے دہشتگردوں کی آمجگاہ بنتا جارہا ہے، حکومت کی پالیسی اس حسین وادی کو سوات میں تبدیل کررہی ہیں، گلگت بلتستان میں دہشتگردوں کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا عمل معمول بنتا جارہا ہے، کالعدم سپاہ صحابہ کا سرگرم دہشتگرد قاضی نثار علاقے میں کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا سرپرست دکھائی دیتا ہے، تعجب کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان تمام معاملات حکومت اور سکیورٹی ادارے خاموش تماشائی نظر آتے ہیں.
.......
/169